ویڈیو کمنٹ میِں دیکھیں،سیکیورٹی اہلکار ہلاک شدہ دہشت گردوں کی لاشیں گاڑیوں میں منتقل کرتے دکھائی دے رہے ہیں
خیبر: وادیٔ تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک درجن سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کلئیرنس آپریشن کے بعد علاقے سے دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
ویڈیو کمنٹ میِں دیکھیں،سیکیورٹی اہلکار ہلاک شدہ دہشت گردوں کی لاشیں گاڑیوں میں منتقل کرتے دکھائی دے رہے ہیں
November 2, 2025