ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ 8 فروری کو کولمبو میں ہونے کاامکان

(24 نیوز)ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 8 فروری کو کولمبو میں ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے میچز سری لنکا اور بھارت میں کھیلے جائیں گے ، میگا ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ فروری 2026 میں شروع ہونے جارہاہے ۔

Leave a Reply

https://www.revenuecpmgate.com/xbe2y0m87?key=5daf72dae8ed0481962170a901ec3080